• news

پی آئی اے کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں غائب

کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہو گئی۔ مریم نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے پی آئی اے کی ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782پر تعینات تھی جو کینیڈا پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر سلپ ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن