برطانیہ میں گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت
بکنگھم شائر(نیٹ نیوز) حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے بکنگھم شائر میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ انڈا دنیا کا سب سے قدیم غیر ارادی طور پر محفوظ کیا گیا انڈا ہے۔ محققین حیران رہ گئے یہ بھی پایا انڈہ اب بھی اپنے اصل مائع سے بھرا ہوا ہے۔