• news

آئرلینڈ: درخت اچھالنے کی تصویر سامنے آنے پر خاتون انشورنس کے 23 کروڑ روپے سے محروم ہو گئی

ڈبلن (نیٹ نیوز) آئرلینڈ کی ایک خاتون کو اس وقت کروڑوں روپے سے ہاتھ دھونا پڑے جب ان کی تصویر عدالت کے سامنے آ گئی۔ 36 سالہ Kamila Grabska کا 2017ء میں ٹریفک حادثہ ہوا تھا جس کے کچھ عرصے بعد انہوں نے انشورنس کمپنی کے خلاف 8 لاکھ 23 ہزار ڈالرز) ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن