• news

مقدمات تفصیلات کیس،شبلی فراز کی درخواست  نیب، حکومت، اینٹی کرپشن سے جواب طلب 

 پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے وزیر شبلی فراز کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب)، حکومت اور اینٹی کرپشن سے 3 روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے مقدمے کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن