• news

چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور الیکشن کمشنر سندھ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا،ممبران الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن