پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ ہونے والے رویے پر جے یو آئی (ف)کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( ف)نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ساتھ ہونے والے رویے کی کی مذمت کی ہے۔منگل کو سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سینٹر کامران مرتضی نے کہا کہ خواتین کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ غلط ہے۔