• news

 شیخ رشید کی ایک ہی الزام کے تحت مختلف علاقوں میں مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(وقائع نگار )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی ایک ہی الزام کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ  کے جسٹس طارق محمد جہانگیری  نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ایک ہی الزام پر تھانہ آبپارہ کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن