• news

ثمن رائے کی زیرصدارت نو جوانوں کیلئے جاری پراجیکٹ کی فیلڈافسروں کااجلاس

لاہور(نیوز رپورٹر)محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے آج اپنے آفس میںصوبہ میں نو جوانوں کے حوالے سے جاری پراجیکٹ کی فیلڈافسران کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایم ای میا ں امجد فاروق، رائو عالمگیر،شاہد نواز،ڈی پی ڈبلیو اور سی او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھار ٹیز نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے کہا کہ محکمہ بہبود آبادی نے شادی سے پہلے مشاورت کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے سے متعلق رہنمائی کے بڑے منصوبہ کا آغاز محکمہ پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کے باہمی تعاون سے کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن