• news

دنیا میں حقوق نسواں کے حوالے سے پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی:احسان الحق باجوہ 

لاہور(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ 162 سے جیتنے والے امیدوار احسان الحق باجوہ نے حلف اٹھانے پر مریم نواز شریف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں حقوق نسواں کے حوالے سے پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہوںگی۔اس نئے باب سے خواتین کو معاشرے میں اپنے لئے مقام پیدا کرنے میں ایک نیا اور بڑا رول ماڈل مل گیا ہے جو مشل راہ بنے گا۔

ای پیپر-دی نیشن