• news

مولانا شکیل کے بیٹے کااندھا قتل ٹریس خاتون سمیت4 ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) پولیس نے غازی آباد کے علاقے میں سے اغواء کے بعد قتل ہونے والے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا شکیل کے بیٹے کے اندھے قتل کو ٹریس کرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز لاہور علی رضا نے بتایا کہ غازی آباد پولیس نے 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور عبدالرحمان کو اغواء کے بعد گاڑی چھین کر قتل کرنیوالے عورت سمیت چار ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔گرفتار ملزمان میں کنزہ،احمد شہزاد، احمد عیش اور کاشف شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن