لاری اڈا، سٹیشن، دھرمپورہ سے ائر پورٹ بس کا روٹ بحال کیا جائے:ناظم شوکت
لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے حکومت وقت اور سیکرٹری ٹریفک سے اپیل کی ہے کہ لاری اڈا، سٹیشن، دھرمپورہ سے ائر پورٹ بس کا روٹ بحال کیا جائے اور روٹ نمبر 9 سپیڈو بس سروس کے سٹاف کا رویہ بہتر کیا جائے مزید یہ کہ روٹ نمبر 5 اور 10 بھی بحال کئے جائیں۔