• news

آرمی کے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے طلباء ‘افسروں کے وفد کا دورہ ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز ‘اکیڈمی

لاہور(نامہ نگار)آرمی کے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے طلباء اور افسران کے 32 رکنی وفد نے کورس ڈائریکٹر بریگیڈیئر نفیسہ خان کی سربراہی میں ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز اور اکیڈمی کا دورہ کیا۔وفدنے میڈیکل اور ٹراما ایمرجنسیز، فائر و کیمیائی ایمرجنسیز مینجمنٹ،کولیپس سٹرکچر سرچ اینڈ ریسکیو، واٹر ریسکیو اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی تربیتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن