• news

فیروز والہ : خاتون منشیات  فروش سمیت 3ملزم گرفتار

 فیروزوالہ( نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے خاتون منشیات فروش سمیت 3ملزموںکو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی منشیات برآمدکرلی۔ملزموں میں ندا بی بی ‘ حمزہ اور اظہر علی شامل ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن