• news

شبلی فراز کیخلاف مقدمات تفصیل کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن