• news

ہر پولنگ سٹیشن سے ووٹ ملے فارم 47 میں ایک بھی نہیں: لطیف کھوسہ 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے الیکشن کمشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کیس اتنا تھا کہ ان انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔ ہم نے کہا اعتراضات کی روشنی میں مفصل رپورٹ پیش کی جائے۔ پہلے پری پول رگنگ اور پولنگ کے دن پوسٹ پول رگنگ کی گئی۔ مختلف پولنگ سٹیشنز پر 90  اور 99 فیصد ووٹ پول ہوئے۔ ہمیں ہر پولنگ سٹیشن پر 600 سے 700 ووٹ ملے۔ فارم 47 میں ہمارا ایک ووٹ بھی نہیں لکھا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن