• news

آئس کریم کھاتے غزہ جنگ بندی پر بات کرنے کے سبب جوبائیڈن کو تنقید کا سامنا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار ٹائم میگزین کے مطابق 27 فروری کو جوبائیڈن نے نیو یارک میں ایک آئس کریم شاپ کا دورہ کیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ آئس کریم کا مزہ لے رہے ہیں اور ساتھ ہی وہاں صحافیوں سے اسرائیل غزہ جنگ بندی کے امکان سے متعلق سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔ صحافی کے ایک سوال پر جوبائیڈن کہتے ہیں امید ہے کہ اگلے پیر تک جنگ بندی کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن