سلمان اکرم راجہ کی این اے 128کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
لاہور (خبر نگار)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔