• news

 خیبر پی کے اسمبلی اجلاس میں ثوبیہ شاہد نے جوتا لہرا دیا 

 پشاور(این این آئی)خیبر پی کے اسمبلی اجلاس میں ثوبیہ شاہد نے جوتا لہرا دیا۔ جمعرات کو صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں ثوبیہ شاہد اپنا جوتا اتار کر ہاتھ میں لیے گھومتی رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن