مسرت صدیقی کا انتقال ،بلاول بھٹو کی تعزیت
لاہور(نامہ نگار)پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر بشارت صدیقی کے بھائی اور سابق نائب صدر پی پی لاہور مسرت صدیقی وفات پا گئے۔ مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد قلعہ گجر سنگھ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ بلاول بھٹو کامسرت صدیقی کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم کا اظہار کیا۔پی پی پی چیئرمین کا سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی ، صبر جمیل کی دعاکی۔