• news

 ڈپٹی سیکرٹری ، ایڈمنسٹریشن سمیت گریڈ 16 سے 18 تک کے 4 عہدوں کو اپ گریڈ کرنے کے احکامات

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ڈپٹی سیکرٹری ، ایڈمنسٹریشن سمیت گریڈ 16 سے 18 تک کے 4 عہدوں کواپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ گزشتہ برس بورڈ نے گریڈ 18 کی آسامی ڈپٹی سیکرٹری اور ایڈمنسٹریشن کو 19 میں اپ گریڈ کرنے، گریڈ 17 کی ڈپٹی ایڈمنسٹریشن کی آسامی کو گریڈ 18 ، گریڈ 16 کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریشن و سپرنٹنڈنٹ اور تحصیلدار کی آسامیوں کواپ گریڈ کرنے کی سفارش کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن