• news

شائقین نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کچرا چھوڑ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کچرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔انہوں نے لکھا کہ یہ صرف سٹیڈیم کے ایک اینڈ کی تصویر ہے، شہر کبھی بھی صاف نہیں ہوسکتا ۔

ای پیپر-دی نیشن