• news

ویلنگٹن ٹیسٹ‘آسٹریلیا کے پہلی  اننگز میں 9 وکٹوں پر 279 رنز 

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) آسٹریلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 9 وکٹوں پر 279 رنز بنا لئے۔ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 61قیمتی رنز بنائے ، سٹیون سمتھ کو میٹ ہنری نے 31 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔کیمرون گرین 103 رنز کیساتھ ناٹ آئوٹ تھے۔

ای پیپر-دی نیشن