• news

جدہ میں ایک ہزار جوڑوں کی  اجتماعی شادی کی تقریب

جدہ(اے پی پی)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں فلاحی تنظیم کی جانب سے   ایک ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گورنرمکہ ریجن اور  کمشنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی  نے خادم حرمین الشریفین کے مشیر خاص شہزادہ خالد الفیصل بن عبدالعزیز کی نمائندگی  کرتے ہوئے   اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن