• news

شیخوپورہ : کھاد کی بلیک مارکیٹنگ جاری 

شیخوپورہ (نمائند ہ خصوصی) شیخوپورہ میں کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ یوریا کی بوری 6500روپے میں مل رہی ہے جبکہ بوری کی اصل قیمت 1788 روپے بتائی گئی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ گندم کی فصل کی تیاری کیلئے کاشتکاروں کو کھاد کی ضرورت ہے۔ چند منافع خور ڈیلروں نے مصنوعی قلت پیدا کر کے بلیک مارکیٹنگ کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن