• news

9 مئی کیس،عدالت نے حافظ فرحت عباس کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت نے 9مئی جلائو گھیرائو کے مقدمات میں سنی اتحاد کونسل کے رکن صوبائی اسمبلی حافظ فرحت عباس کو 9مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔سابق رکن پاکستان تحریک انصاف حافظ فرحت عباس نے لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی۔جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن