امریکی صدرکا سالانہ میڈیکل ٹیسٹ ڈاکٹروں کے مطابق جوان ہوں،جوبائیڈن
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا سالانہ طبی معائنہ اچھا رہا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی امریکیوں کو جوبائیڈن کی عمر کو لے کر تشویش ہے کیونکہ کہ اگر وہ دوسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوتے ہیں تو اس دوران 86 برس کے ہوجائیں گے۔