• news

لبنانی نژاد برطانوی خاتون  فرح دخل اللہ نیٹو کی ترجمان مقرر

برسلز (آئی این پی)لبنانی نژاد برطانوی خاتون کو نیٹو کی ترجمان مقرر کر دیا گیا جو باقاعدہ طور پر مارچ سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے لبنانی نژاد برطانوی خاتون فرح دخل اللہ کو ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، فرح دخل اللہ مارچ کے مہینے سے نیٹو کی ترجمان کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن