• news

نیوزی لینڈ نے حماس کو کلی طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

ویلنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ نے بھی دیگر مغربی ممالک کی طرح حماس کو کلی طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد حماس کے سیاسی اور عسکری بازو الگ الگ ہونے کا تصور ٹوٹ گیا۔ وزیراعظم کرسٹوفر لکس نے حماس کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور انھیں مادی مدد فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن