• news

پی ایس ڈی ایف ، این اے وی ٹی ٹی سی کانوجوان کو ووکیشنل ٹرینگ دینے کا معاہدہ 

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ(پی ایس ڈی ایف) اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(این اے وی ٹی ٹی سی) نے ایک مفاہمتی معاہدہ پر دستخط کیے ہیں جسکے مطابق دونوں ادارے ملکر ملک بھر کے نوجوان کو ٹیکنیکل اور ووکشنل تربیت فراہم کریں گے۔ اس معاہدہ کے بعد پی ایس ڈی ایف کا دائرہ کارپنجاب سے نکل کر ملک بھر پھیل جائے گا اور پوری ملک کے نوجوان اس ادارے کی جانب سے فراہم کی جانے والے کورسز سے مستعفید ہو سکے گے۔

ای پیپر-دی نیشن