• news

ناموس مصطفیٰؐ پر جان فدا کرنیوالے ہیرو ہمیشہ زندہ رہتے ہیں:اشرف جلالی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) شہید ناموس رسالتؐ حضرت غازی ممتاز حسین قادری قدس سرہ العزیز کے 8ویں سالانہ عرس کی تقریب مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہورمیں منعقد کی گئی۔ عرس کے اجتماع سے تحریک لبیک یارسول اللہؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ناموس مصطفیٰؐ پر جان فدا کرنیوالے ہیرو، غلامان مصطفیٰؐ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن