سٹے بازی کا نیٹ ورک بنانے والا بکی گرفتار
لاہور(نامہ نگار) بادامی باغ پولیس نے خفیہ طور پر دوکان میں سٹے بازی کا نیٹ ورک چلانے والے بکی اختر باؤکو گرفتار کر کے لیپ ٹاپ،2 ایل ای ڈیز،2 کمپیوٹر،ڈی وی آر،ریکارڈ رجسٹر سمیت دیگر سامان ق کے مقدمہ درج کر لیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس سے بچنے کیلئے گلی میں کیمروں کی مدد سے ہر آنے جانے والے پر نظر رکھتا تھا۔