• news

 بڑے سٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے اہم سٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگلے برس چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیمز کو نئی شکل دی جائیگی، پی سی بی کی جانب سے لیے گئے فیصلے کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں گنجائش بڑھانے کیلئے ڈبل سٹوری سٹینڈ تیار کیے جائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن