• news

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط: بحث کیلئے سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع

 اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے پر بحث کیلئے تحریک التوا سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع ہو گئی۔ تحریک التوا سینیٹر عرفان صدیقی نے جمع کروائی گئی ۔  متن کیمطابق  آئی ایم ایف کو خط پارٹی ترجمان رئوف حسن نے ارسال کیا۔ آئی ایم ایف  پاکستان کی مالی امداد سے قبل شرائط پر خود کو مطمئن کرے۔

ای پیپر-دی نیشن