• news

پتوکی،ریسکیو1122 کی ایمبولینس میں  خاتون نے بچی کو جنم دیا

پتوکی(این این آئی)ریسکیو1122 کی ایمبولینس میں بچی کی پیدائش نسیم بی بی نے بچی کو جنم دیاماں اور بچی کو مزید علاج معالجے کے لئے ریسکیو نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا۔ریسکیوو سٹاف آصف علی اور شفاقت علی نے  مہارت سے ڈلیوری کو انجام پہنچایا۔

ای پیپر-دی نیشن