جاپان کی سابق خاتون فوجی اہلکار کو جنسی ہراسانی کے خلاف جنگ کے لیے امریکی ایوارڈ
ٹوکیو (اے پی پی)امریکہ جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز کی سابق فوجی رینا گونوئی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے پر انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ سے نوازے گا۔