• news

برطانوی وزیراعظم نے  فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کو شدت پسند قراردیدیا

 لندن (آئی این پی ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے خبردار کیا کہ برطانیہ میں مسلسل احتجاج جمہوریت کیلئے خطرہ ہے۔  مسلمانوں نے میئر لندن صادق خان کے ذریعے لندن پر قبضہ کر لیا ہے ، بعدازاں صادق خان نے برطانوی وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کی خاموشی متنازع بیان کے دفاع کے مترادف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن