• news

امریکی مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ  اور جوبائیڈن دونوں کو صدارت  کے لیے ناموزوں قرار دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن دونوں میں سے کوئی ایک بھی ایک بار پھر صدر بننے کے لیے موزوں نہیں ہیں۔  جان بولٹن نے کہا کہ وہ ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرتے ہیں نہ ڈیموکریٹ جوبائیڈن کی۔ بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ 2020 کے منظر نامے کو صدارتی انتخاب کے ذریعے دہرانا بڑا ہی مایوس کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن