• news

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن