• news

 قائد ایوان انتخاب سے قبل سپیکر کے حکم پر 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں

اسلام آباد (خبر نگار)قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے عمل سے قبل سپیکر کے حکم پر 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں، گھنٹیاں بجائے جانے کے بعد ایوان کے دروازے بند کر دیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن