پی ایس ایل چھوڑنے والے پولارڈ کی شادی میں شرکت کی تصاویر وائرل
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ درمیان میں ہی چھوڑنے والے کراچی کنگز کے بیٹرکیرون پولارڈ بھارت میںشادی میں شرکت کیلئے ٹیم سے عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ بھارت پہنچنے کے بعد انہوں نے شادی کی تقریب میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، شادی کے موقع پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے پولارڈ نے مسرت کا اظہار کیا۔