• news

برطانوی وزیراعظم غزہ میں امدادجانے دیں ،یمنی حوثی

صنعا(این این آئی)ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے ایک سنیئر رہنما نے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی حکومت کو برطانوی جہاز ربیمار کے ڈوبنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثییوں کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہاکہ سونک کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ اپنا جہاز سمندر سے نکال لیں بشرطیکہ غزہ میں امدادی سامان جانے دیں۔

ای پیپر-دی نیشن