• news

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اﷲ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور جسے اﷲ تعالیٰ لعنت کر دے‘ تو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا o کیا ان کا کوئی حصہ سلطنت میں ہے؟ اگر ایسا ہو تو پھر یہ کسی کو ایک کھجور کی گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دینگے o 

ای پیپر-دی نیشن