• news

لاہور بار کی 73 روز سے جاری ہڑتال عارضی طور پر ختم 

لاہور (خبرنگار) لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاءکی 73 روز بعد ہڑتال عارضی ختم کر دی گئی۔ ماتحت عدالتوں میںآج سے وکلا کیسز میں پیش ہوں گے۔ وکلاءسول عدالتوں کی تقسیم کے خلاف ہڑتال پر تھے۔ اس موقع پر وکلاءرہنماؤں کا کہنا تھا کہ نئے چیف جسٹس ہائیکورٹ سے امید کرتے ہیں وکلاءکا مطالبہ پورا کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن