ملک و قوم کے مسائل کا واحد حل دیانتدار قیادت اور قیا م عدل ہے:ضیاءالدین انصاری
لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری اور خالد احمد بٹ کا جنوبی لاہور کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے مسائل کا واحد حل دیانتدار قیادت اور قیا م عدل ہے۔ ملک کو آئین و قانون اور جمہوری رائے کے مطابق آگے بڑھنے دیا جاتا تو بہتری کی امید تھی۔ الیکشن میں دھاندلی اور سیاسی بندر بانٹ سے بنی حکومت ملک و قوم مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔