• news

 حکومت قوانین ختم نبوت ،ناموس رسالت کے تحفظ کو یقینی بنائے : کفیل بخاری

لاہور(خصوصی نامہ نگار) عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور اساس ہے۔ مسلمان عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے والے گروہ کوکبھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔حکومت قوانین ختم نبوت اور قوانین ناموس رسالت کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف مضبوط آواز اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار قائد احرار سید محمد کفیل بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن