• news

 پیپلز پارٹی رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان کو مسترد کرتی ہے: عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کے طوفان کو مسترد کرتی ہے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف فوری سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔عوام دو وقت کی روٹی پوری کریں یا بجلی گیس کے بل جمع کروائیں۔

ای پیپر-دی نیشن