• news

ہیلپ لائن 15‘ فروری میں ایک لاکھ 80 ہزار726 غیر متعلقہ کالز موصول 

لاہور(نامہ نگار)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ریسکیو ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیاہے۔ فروری میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 11لاکھ 1 ہزار587 کالز موصول ہوئیں۔ ایک لاکھ 80 ہزار726 کالز غیر متعلقہ تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن