محکمہ کسٹمز :194 انسپکٹرز اور اسسٹنٹ کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ کسٹمز میں 194 انسپکٹرز اور اسسٹنٹ کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کو پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی دی گئی ترقی پانے والے افسران کو نئی ذمے داریاں سونپ دی گئیں ۔