• news

قومی و صوبائی حلقوں کے انتخابی فارم الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 48 اور 49 جاری کئے۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن