• news

متروکہ وقف املاک ، ملازمین، فیملی ارکان کے انتقال ، تعلیمی ، شادی گرانٹ میں اضافہ

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملازمین اور ان کے فیملی ارکان کے انتقال ، تعلیمی اور شادی گرانٹ میں اضافہ کردیا، حال ہی بورڈ اجلاس کی سفاشات کی روشنی میں وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ ملازم چاہے ریٹارڈ ہو اس کی فیونرل گرانٹ 30 ہزار روپے سے 50 ہزار ، فیملی ممبر کی 15 سے تیس ہزار ، بیٹی کی شادی کے لئے گرانٹ پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے کردی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن